چھیاسٹھواں عرس مبارک حضور تاج العلماء مفتی سید محمد میاں قادری برکاتی مارہروی قدس سرہ برکاتی مسجد میں عقیدت و آحترام کے ساتھ منایا گیا۔بتایخ 21۔02۔2020 جس میں ملک کے مشہور و معروف علماء کرام قبلہ آغا جان حضرت علامہ مولانا ابوحماد مفتی محمد احمد میاں قادری برکاتی مدظلہ ،…
