<p style="text-align:right; font-family:urduf;">چھیاسٹھواں عرس مبارک حضور تاج العلماء مفتی سید محمد میاں قادری برکاتی مارہروی قدس سرہ</p>

چھیاسٹھواں عرس مبارک حضور تاج العلماء مفتی سید محمد میاں قادری برکاتی مارہروی قدس سرہ

چھیاسٹھواں عرس مبارک حضور تاج العلماء مفتی سید محمد میاں قادری برکاتی مارہروی قدس سرہ برکاتی مسجد میں عقیدت و آحترام کے ساتھ منایا گیا۔بتایخ 21۔02۔2020

جس میں ملک کے مشہور و معروف علماء کرام قبلہ آغا جان حضرت علامہ مولانا ابوحماد مفتی محمد احمد میاں قادری برکاتی مدظلہ ، مفتی عظمت حسین شاہ صاحب، مفتی جاود رضا شامی ، دیگر علماء کرام اور دیگر مہمانان نے شرکت کی۔

Contact Us

Barkati Masjid, Barkati Nagar, Railway Employees Colony,Qasimabad, Hyderabad

Copyright © 2024 by Faizan-e-Barkat. All rights reserved Powered by: 1linkmedia.